Politics

نیشنل بینک آٖف پاکستان کے سربراہ سعید احمد سے پوچھے گئے جے آئی ٹی کے سوالات

نیشنل بینک آٖف پاکستان کے سربراہ سعید احمد سے پوچھے گئے جے آئی ٹی کے سوالات اور ان کے جوابات ۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال ۔۔۔۔۔۔ آپ سعودی عرب میں کیوں گرفتار ہوئے تھے ؟
جواب ۔۔۔۔۔ ” وہاں کمپنی کے مالک نے مجھ پر فراڈ کا الزام لگا کر پکڑوا دیا تھا ”
سوال ۔۔۔ اوہو آپ تو شریف آدمی ہیں یہ بتائیں وہاں سے رہائی کیسے ملی؟
جواب ۔۔۔ ” دراصل میں برٹش نیشنل ہوں۔ میں نے برطانوی ایمبیسی سے بات کی اور انہوں نے میری سٹلمنٹ کروا دی”
خیال رہے سٹلمنٹ کا مطلب اعتراف جرم ہی ہوتا ہے جس میں رقم واپس کرنے پر معافی مل جاتی ہے۔ یعنی اس بندے نے واقعی فراڈ کیا تھا۔
سوال ۔۔۔ کیا آپ اب بھی برٹش نیشنل ہیں؟
جواب ۔۔ ” جی ہاں ”
یعنی پاکستان کے نینشل بینک کا سربراہ فراڈ میں ملوث دہری شہریت کا حامل ایک شخص مقرر کیا گیا۔
سوال ۔۔۔ نیشنل بینک کی سربراہی سے پہلے آپ لندن میں کیا کرتے رہے؟
جواب ۔۔۔ ” جی میں وہاں اولڈ ایج ھاؤس میں ملازمت کر رہا تھا”
سوال ۔۔۔۔۔۔ بینکنک کے شعبے میں آپ کا کوئی سابقہ تجربہ یا مہارت ؟
جواب ۔۔۔ ” جی کوئی نہیں”
سوال ۔۔۔ پاکستان کے نیشنل بینک کی سربراہی آپ کو کس بنیاد پر ملی ؟
جواب ۔۔۔۔۔ ” میں اسحاق ڈار کا کلاس فیلو رہ چکا ہوں ”
سوال ۔۔۔۔۔۔ آپ کے نام لندن اور پاکستان میں تین بینک اکاؤنٹس کھولے گئے جن میں اربوں روپے کی ٹرانکزیکشنز کئی سال تک ہوتی رہیں ان کے بارے میں بتائیے ؟
جواب ۔۔۔۔۔۔ ” مجھے انکا علم نہیں۔ میرا تو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ چوری ہو گیا تھا جس پر کسی نے بینک اکاؤنٹ بنوا لیے ہونگے “

Comments

comments

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close