Social

کوئٹہ میں قربانی کا گوشت بکنے لگا

 عید الاضحیٰ پر قربانی کاگوشت تو مفت ملتا ہے لیکن کوئٹہ میں کچھ لوگوں نے ہر جگہ سے قربانی کا گوشت اکھٹا کر کے بییچنا شروع کر دیا. خریدنے والوں مے وو لوگ شامل تھے جو کسی وجہ سے قربانی نہیں کر سکے. یہ گوشت با چا خان چوک پر سارا دن بکتا رہا.

ایک دکاندار سے بتایا کے انھوں نے سارا دن ہر جگہ سے گوشت اکھٹا کیا اور اب اس کو بچ کر چند پیسے کما رہے ہیں

Comments

comments

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Close