Home / Islam / The Need Of Unity Among Muslims

The Need Of Unity Among Muslims

محبت عبادت امتی ہم اس نبی ص کے ہیں جن کے اچھے سلوک اور کردار کی وجہ سے کافر و مشرک بھی آپ ص کو صادق و آمین کہتے تھے اور حال یہ ہے کہ پڑھیں۔۔۔۔۔۔

قبر میں ایسا کوئ سوال نہیں پوچھا جائے گا کہ تم شعیہ ہو یا سنی تمہاری قوم کیا ہے۔ نہ صرف قبر میں بلکہ کہیں بھی اس قسم کے سوال نہیں کیے جائیں گے۔ ہاں مگر یہ ضرور پوچھا جائے گا کے تم حقوق العباد میں کیسے تھے خدا کی مخلوق کے ستھ برتاءو کیسا تھا اگر حقوق العباد میں کوئ نقص نکل آیا تو پھر جب تک مخلوق معاف نہیں کرے گی خالق نہیں بخشے گا کیونکہ وہ تو عادل ہے۔

جب فرقہ واریت تفرقہ سے واضح طور پر قرآن میں روکا گیا تو کیوں ہم لوگ ایک دوسرے کو کافر سابت کرنے میں نبرد آزما ہیں۔ کیا ہم لوگ محبت سے سب کو اکٹھا نہیں کر سکتے ؟ اتنیی مارا ماری اتنی نفرتیں اور دوریاں کیوں؟ جو کوئ بھی نفرت کی بات کرے اس کو محبت سے محبت کی معرفت دیں تا کہ نفرت کو ختم کیا جا سکے جو بھی نفرت اور تفرقے کا درس دے وہ علم میں نا بالغ ہے اس کو شعور دیں۔

مزمل عباس شجر

Comments

comments

Check Also

Beautiful Views Of Makkah

Comments comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *